میں کو مِٹا کر ،،، من نظر آتا ھے
میں کو مِٹا کر ،،، من نظر آتا ھے
من کو جُھکا کر ،، رَب نظر آتا ھے
اچھے مزاج کی بہترین علامت یہ ہے کہ
اچھے مزاج کی بہترین علامت یہ ہے کہ
بُرے مزاج کو برداشت کر لیا جائے
مرنے والوں کو روتے ہو کیا
مرنے والوں کو روتے ہو کیا
بے بسی دیکھو جینے والوں کی
دشوار کام تھا تیرے غم کو سمیٹنا
دشوار کام تھا تیرے غم کو سمیٹنا
میں خود کو باندھنے میں کئی بار کُھل گیا
مجھے کافر کہو گے تو تمہارا کیا بھلا ہوگا
مجھے کافر کہو گے تو تمہارا کیا بھلا ہوگا
میرا بھی وہی خدا نکلا تو پھر تمہارا کیا ہوگا
دل سے رخصت ہوا آہستہ آہستہ قرار کا عالم
دل سے رخصت ہوا آہستہ آہستہ قرار کا عالم
اس کے قابو میں نہیں اب اختیار کا عالم
اندھیروں میں بھی ایک دنیا ہے آباد
اندھیروں میں بھی ایک دنیا ہے آباد
آنکھوں کو اپنے بند کر کے تو دیکھو
دل فقیری پہ اُتر آئے تو
دل فقیری پہ اُتر آئے تو
اُلجھ پڑتا ہے بادشاہوں سے
تُو نے دیوانہ بنایا تو میں دیوانہ بنا
تُو نے دیوانہ بنایا تو میں دیوانہ بنا
اب مجھے ہوش کی دنیا میں تماشہ نہ بنا
زاہد مجھے معلوم نہیں اندازِ عقیدت
زاہد مجھے معلوم نہیں اندازِ عقیدت
سر خود بخود جھکتا ہے جھکایا نہیں جاتا
عشق و خودی کے راہیوں پر فتوے ہزار
عشق و خودی کے راہیوں پر فتوے ہزار
منزلیں انکی کیا جانیں، دنیا کے طلبگار
دیوانہ دیوانگی میں بڑی بات کہہ گیا
دیوانہ دیوانگی میں بڑی بات کہہ گیا
محشر کی گھڑی کو ملاقات کہہ گیا