Readers express their inner feelings through beautiful Deep poetry from the Poet. Poems in Urdu and English, composed of 2 to 4 lines, are popular among those who love to read poetry. You can find various categories of poetry about Deep meaning and Satisfied your inner through readers.
میں قصہِ مختصر نہ تھا
ہم کبھی زندگی نہیں جیتے
آخر کار وقت مٹی ڈال ہی دیتا ہے
دیکھ لی تیری ایمانداری اے دل”
دیکھ لی تیری ایمانداری اے دل”
“تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی
قابض ہے مجھ پہ عالمِ تخیل”
قابض ہے مجھ پہ عالمِ تخیل”
“خیالِ یار سے نکلا نہیں جاتا
لفظوں میں کہاں آتی ہے دل کی کیفیت”
لفظوں میں کہاں آتی ہے دل کی کیفیت”
“محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا
ریزہ ریزہ کر کے بکھیر دیتی ہے”
ریزہ ریزہ کر کے بکھیر دیتی ہے”
“بے پرواہ لوگوں سے بے پناہ محبت
ہائے وہ اس کے ماتھے پہ بکھرے بال”
ہائے وہ اس کے ماتھے پہ بکھرے بال”
“میں دل ہار گیا یونہی دیکھتے دیکھتے
مجھ کو نہ دل پسند نہ وہ بے وفا پسند”
مجھ کو نہ دل پسند نہ وہ بے وفا پسند”
“دونوں ہیں خود غرض مجھے دونوں ہیں ناپسند
اک تم ہی ہو جو دل میں سما گئے ہو”
اک تم ہی ہو جو دل میں سما گئے ہو”
“ورنہ کوشش تو ہزاروں نے کی تھی
یوں ہی بیٹھے بیٹھے خیال آیا”
یوں ہی بیٹھے بیٹھے خیال آیا”
“میں بھی خیال تھا کبھی کسی کا