آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں
آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں
میں وہ نہیں جو دکھائی دیتا ہوں
Contents
آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوںاحسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پرروٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہآپ کو کم بتایا جا رہا ہےمجھے کمزور سمجھنے کی غلطی مت کرناایک سُن سکتا ہوں تو چار سُنا بھی سکتا ہوںمیری عزت پہ بات آئی توتھوڑی تمیز سے بات کرنا ہم سےدل سکون چاہتا ہےتجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوںیہ تمیز کون ہے؟ سب مجھے
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا
روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ
روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ
شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا
آپ کو کم بتایا جا رہا ہے
آپ کو کم بتایا جا رہا ہے
اچھا خاصا بُرا ہوں میں
مجھے کمزور سمجھنے کی غلطی مت کرنا
مجھے کمزور سمجھنے کی غلطی مت کرنا
پیار اور وار وقت آنے پہ کروں گا
ایک سُن سکتا ہوں تو چار سُنا بھی سکتا ہوں
ایک سُن سکتا ہوں تو چار سُنا بھی سکتا ہوں
احترم کرتا ہوں مگر خوب انا رکھتا ہوں
میری عزت پہ بات آئی تو
میری عزت پہ بات آئی تو
میں محبّت بھی مار ڈالوں گی
تھوڑی تمیز سے بات کرنا ہم سے
تھوڑی تمیز سے بات کرنا ہم سے
بڑے بدتمیز ہیں ہم
دل سکون چاہتا ہے
دل سکون چاہتا ہے
جو تیرے بغیر ممکن نہیں
تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں
تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں
الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر
یہ تمیز کون ہے؟ سب مجھے
یہ تمیز کون ہے؟ سب مجھے
اس سے بات کرنے کو کہہ رہے ہیں