یاد آئی ہے تو پھر ٹوٹ کے یاد آئی ہے
یاد آئی ہے تو پھر ٹوٹ کے یاد آئی ہے
کوئی گزری ہوئی منزل کوئی بھولی ہوئی دوست
Poet: Ahmad Faraz
دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا
دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا
جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا
Poet: Josh Malihabadi
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
Poet: Basheer Badar
تیرا ساتھ رہا تیرا یار رہا
تیرا ساتھ رہا تیرا یار رہا
تیری یاد مری مزدوری رہی
تمہارے فون میں اک یاد مرنے والی ہے
تمہارے فون میں اک یاد مرنے والی ہے
جو ہوسکے مری تصویر کی مدد کرنا
یاد کیا ہے جو مصیبت میں تسلی تک نہ دے
یاد کیا ہے جو مصیبت میں تسلی تک نہ دے
شعر کیا ے جو کسی کے زخم کودھوتا نہ ہو
بچھڑ گیا ہوں مگریاد کرتا رہتا ہوں
بچھڑ گیا ہوں مگریاد کرتا رہتا ہوں
کتاب چھوڑ چکا پرھاۂی جاری ہے
تیری گالی سے مجھے یاد آیا
تیری گالی سے مجھے یاد آیا
کتنے طعنوں سے بچایا تھا تجھے
بھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے
بھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے
تم سے کہیں ملا ہوں مجھے یاد کیجیے
تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیں
تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیں
ہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا
یہ سال بھی آخر بیت گیا
یہ سال بھی آخر بیت گیا
اب یاد دلائیں کیا تم کو