Readers express their inner feelings through beautiful Islamic poetry from the Quran. Urdu and English Poems composed of 2 to 4 lines are famous among those who love to read poetry. You can find various categories of poetry about Islamic culture and religion for Muslim readers
Contents
زمانے کا سہارا تو بظاہر اِک دکھاوا ہےتوحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہ دےمیں کیسے مان لوں کہ کوئی میرا نہیں رہاتوبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یاربہم روز گناہ کرتے ہیں، وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سےکعبہ کی رونق کعبہ کا منظرخدا کی رحمت میں کچھ نہ فرق دیکھابندہِ پرور حجاب لازم ہےبے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہےمیرے بچپن کے دن بھی کیا خو ب تھے اقبالؔ
زمانے کا سہارا تو بظاہر اِک دکھاوا ہے
زمانے کا سہارا تو بظاہر اِک دکھاوا ہے
حقیقت میں مجھے میرا خدا گرنے نہیں دیتا
توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہ دے
توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہ دے
یہ بندہ زمانے سے خفا میرے لیے ہے
میں کیسے مان لوں کہ کوئی میرا نہیں رہا
میں کیسے مان لوں کہ کوئی میرا نہیں رہا
جب تک خدا کی زات ہے تنہا نہیں ہوں میں
توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب
توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر
ہم روز گناہ کرتے ہیں، وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
ہم روز گناہ کرتے ہیں، وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
ہم مجبور اپنی عادت سے، وہ مشہور اپنی رحمت سے